گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے134کیسز رپورٹ
وائرس سےراولپنڈی میں ایک مریض جاں بحق ہوا۔ سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق 24گھنٹوں کےدوران کوروناکے 6215 ٹیسٹ کیےگئے۔ لاہورمیں کوروناکے 86، فیصل آباد 13،راولپنڈی 6،بہاولپور6،ملتان میں4، شیخوپورہ سے 3 کیسزسامنے آئے۔ پنجاب میں کورونامثبت کیسزکی شرح 2.2 فیصد، جبکہ لاہور میں 6.8 فیصد رہی۔