کینیڈین ٹینس، پابلوکرینو اورہوبرٹ ہورکازکی فائنل تک رسائی

کینیڈین ٹینس، پابلوکرینو اورہوبرٹ ہورکازکی فائنل تک رسائی
کینیڈین ٹینس، پابلوکرینو اورہوبرٹ ہورکازکی فائنل تک رسائی
اسپین کے پابلوکرینو اورپولینڈ کے ہوبرٹ ہورکاز کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے، پابلو کرینو نے سیمی فائنل میں برطانیہ کے ڈین ایوانز کو شکست دی،، ہورکاز نے سیمی فائنل میں فورتھ سیڈ ناروے کے کیسپر رووڈ کواپ سیٹ شکست دی۔

Related Articles