کورنگی ٹاؤن آفس کے باہر احتجاج اورتوڑ پھوڑ، 7 ٹاؤن ملازمین
گذشتہ رات کورنگی ٹاون آفس کے باہرشہریوں نے پانی کی عدم فراہمی کےخلاف احتجاج کیا۔ مشتعل مظاہرین نے ٹاون آفس پردھاوا بول دیا، توڑپھوڑ کی۔ شہری پرتشدد کرنےوالے7 ٹاؤن ملازمین کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق صورتحال کنٹرول میں ہے، نفری تعینات ہے۔