کوئٹہ اور نواحی علاقوں میں موسلادھاربارش اورسیلابی صورتحال مزید گھمبیر
خواتین اور بچوں سمیت 500 سے زائدافراد سیلابی پانی میں پھنسےہیں
پی ڈی ایم اے،پولیس اور انتظامیہ کا متاثرہ علاقوں میں ریسکیوآپریشن جاری
بارش کے باعث نواں کلی میں کئی کچےمکانات گرگئے،ڈپٹی ڈائریکٹرپی ڈی ایم اے
پانی میں پھنسے100 لوگوں کونکال لیاگیا،ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے
مزید 150 افراد پھنسےہوئے ہیں،انہیں بھی جلد ریسکیو کرلیا جائےگا ، فیصل طارق