کراچی: ڈکیتوں نے خاتون کو گولی مارکر3 لاکھ روپے چھین لئے

کراچی: ڈکیتوں نے خاتون کو گولی مارکر3 لاکھ روپے چھین لئے

نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے خاتون کو گولی مار کر3 لاکھ روپے چھین لئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئیں۔ ملزمان خاتون سے 3 لاکھ روپے لوٹ کر فرارہوگئے۔ اسکیم 33 میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب بلدیہ، کورنگی، شاہ لطیف ٹاؤن اورسرجانی میں چھاپوں کے دوران 6 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتارکرلیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *