کراچی میں گیس ناپید، گھریلو صارفین کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے

کراچی میں گیس ناپید، گھریلو صارفین کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے

کراچی میں گیس ناپید ہوگئی اور گھریلو صارفین کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ سلینڈربیچنے والوں کی چاندی ہوگئی۔ ماچس کی تیلیاں جلاجلا کر عوام عاجز آگئے۔ حکومت کے مقرر کردہ اوقات میں بھی گیس بالکل غائب ہے جس کی وجہ سے گھریلو صارفین کو مہنگا سلینڈر خریدنا پڑ رہا ہے۔ تنخواہ دار اور دیہاڑی دار طبقے کی جیبیں خالی ہوگئی ہیں۔ مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے سفید پوشی کا بھرم قائم رکھنا بھی دشوارہوگیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *