کراچی میں آج سےسردی کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی میں آج سےسردی کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی میں آج سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ آج رات بھی کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ گزشتہ رات کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نواحی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت کہیں زیادہ رہی۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری، اسلام آباد میں منفی ایک ڈگری رہا، ملک میں سب سے کم درجہ حرارت استور میں منفی12، اسکردو منفی 9، مالم جبہ منفی 7، کوئٹہ میں منفی 5 ڈگری ریکارڈ کیاگیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *