کراچی: سابق کپتان یونس خان کا سیلاب متاثرین کے کیمپس کا دورہ
اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کو امدادی چیک بھی دیا گیا ۔ڈی ایم سی ایسٹ کی سیلاب متاثرین کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں، پریشانی میں گھرے افراد کی مدد کیلئے ایڈمنسٹریٹر رحمت اللہ شیخ کی طرح دیگر کو بھی میدان میں آنا چاہیئے، یونس خان
اسوقت جذبہ حب الوطنی کے تحت سیلاب متاثرین کی مدد کی ضرورت ہے۔