قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اظہرعلی کا فیئرویل ٹیسٹ۔ اظہرعلی انگلینڈ کیخلاف کراچی میں کیرئیرکا آخری ٹیسٹ کھیل رہےہیں۔ انہیں محمد نواز کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا۔ سینئیربلےبازنے گزشتہ روزٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔۔ اظہرعلی اب تک 96 ٹیسٹ میچزمیں 19 سنچریوں کی مدد سے 7097رنز اسکورکرچکے ہیں۔ اظہر9 میچزمیں قومی ٹیم کی قیادت بھی کرچکے ہیں۔

- December 17, 2022
3 years ago
0
You can share this post!