کراچی : جماعت اسلامی کا بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے کے خلاف احتجاجی دھرنا
شاہراہ قائدین پراحتجاجی دھرنے میں کارکنان کی بڑی تعداد کی شرکت
احتجاجی دھرنے کی قیادت امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الراحمان نے کی۔
جمعہ کو نماز کے بعد الیکشن کمشن کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔