کراچی : جامعہ کراچی میں کلاس رومز اور دفاتر میں پانی داخل
پانی سے کلاس رومز اور دفاتر میں فرنیچر اور دیگرسامان خراب ہونے کا خدشہ
بارش کا پانی شعبہ بین الاقوامی تعلقات اور دیگر شعبہ جات میں داخل ہوگیا۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ پانی کی نکاسی کیلیے انتظامیہ نے اب تک اقدامات نہیں کیے