کراچی: تیسرے ٹیسٹ میں وسیم جونئیرکا ڈیبیو، پاکستان کے248ویں ٹیسٹ کرکٹربن گئے

کراچی: تیسرے ٹیسٹ میں وسیم جونئیرکا ڈیبیو، پاکستان کے248ویں ٹیسٹ کرکٹربن گئے

انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میں فاسٹ بولروسیم جونئیرکا ٹیسٹ ڈیبیو۔ سینئیربلے باز اظہر علی نے وسیم جونیئر کوکیپ پیش کی۔  وسیم جونیئرکو محمد علی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ وہ پاکستان کی جانب سےٹیسٹ ڈیبیوکرنے والے248ویں کرکٹرہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *