کراچی : این اے 245 میں ضمنی انتخابات ، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

کراچی : این اے 245 میں ضمنی انتخابات ، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
کراچی : این اے 245 میں ضمنی انتخابات ، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
حلقے میں 203 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 60 پولنگ اسٹیشن کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ حلقے میں 5 ہزار سے زائد اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔پولیس حکام کے مطابق ہر پولنگ اسٹیشن کے باہر 10 پولیس اہکار تعینات ہے۔ پولنگ اسٹیشن میں سیکیورٹی فرائض سر انجام دینے والوں میں پولیس رینجرز اور انٹیلیجنس اہلکار شامل ہیں۔ایمر جنسی صورتحال میں پاک فوج کو اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے۔

Related Articles