آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پہلی بارپاکستان کا دورہ کرے گی۔ آئرش ویمنزٹیم دورےمیں 3 ون ڈے اور3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچزکی سیریزکھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئرلینڈ کی ٹیم 29اکتوبرکولاہورپہنچے گی۔ پاکستان اورآئرلینڈ کے درمیان ون ڈے میچز4، 6 اور9 نومبرجبکہ ٹی 20 میچز 12، 14 اور16نومبرکوکھیلے جائیں گے۔ تمام میچزلاہورمیں شیڈول ہیں۔

- October 12, 2022
3 years ago
0
You can share this post!