ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ آج بھی انٹربینک میں ڈالر96 پیسے کمی سے 217 روپے پر آگیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 217 روپے 96 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔ انٹربینک میں 22 ستمبرسے اب تک ڈالر22 روپے سے زائد سستا ہوچکا ہے۔

- October 11, 2022
3 years ago
0
You can share this post!