پیرس: ریال میڈرڈ کے فرنچ اسٹرائیکر کریم بینزیما نے پہلی باربہترین فٹبالر کا بالون ڈیورایوارڈ جیت لیا

پیرس: ریال میڈرڈ کے فرنچ اسٹرائیکر کریم بینزیما نے پہلی باربہترین فٹبالر کا بالون ڈیورایوارڈ جیت لیا

ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فارورڈ کریم بینزیما نے پہلی بار دنیا کے بہترین فٹبالرکا ایوارڈ بالون ڈیورجیت لیا۔ ایوارڈزکی تقریب پیرس میں منعقد ہوئی۔ بینزیما نے سابق فرنچ کپتان زین الدین زیڈان سے ٹرافی وصول کی۔ کریم بینزیما نے گزشتہ سیزن میں ریال میڈرڈ کوچیمپیئنزلیگ کا ٹائٹل جتوانے میں اہم کردارادا کیا۔ وہ 1998 کے بعد بالون ڈیورجیتنے والے پہلے اورمجموعی طورپرفرانس کے پانچویں پلیئرہیں۔ ویمنزبالون ڈیور بارسلونا کی اسپینش مڈ فیلڈرالیگزیا پوتیلاس کےنام رہا۔

http://

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *