پی سی بی کا فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا ری ہیب لندن میں مکمل کروانے کا فیصلہ

پی سی بی کا فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا ری ہیب لندن میں مکمل کروانے کا فیصلہ
پی سی بی کا فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا ری ہیب لندن میں مکمل کروانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انجرڈ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ری ہیب لندن میں مکمل کرانے کا فیصلہ کیا ہے . چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق فاسٹ بولر کے گھٹنے کو بلاتعطل اسپیشلسٹ کیئر کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے لندن میں ورلڈ کلاس سہولیات دستیاب ہیں،
شاہین شاہ آفریدی آج لندن روانہ ہوں گے. وہ وہاں پی سی بی ایڈوائزری پینل کی نگرانی میں رہیں گے. امید ہے وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرلیں گے۔ شاہین آفریدی سری لنکا میں پہلے ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے. مکمل ریسٹ نہ ملنے کی وجہ سے ان کی
انجری بگڑ گئی۔

Related Articles