پپو یار تنگ نہ کر۔ دیکھ مگر پیار سے۔ خوش آمدید ۔۔۔
میڈم کا موڈ خراب ہے۔
کراچی کی زینب مارکیٹ میں فروخت ہونے والے آرٹ کے شاہکار،،، صرف کراچی والوں کے لیے نہیں، بلکہ دنیا بھر سے ٹرک آرٹ کے شوقین ،،، جب بھی پاکستان آتے ہیں،زینب مارکیٹ کا چکر ضرور لگاتے ہیں۔ آپ بھی سیر کیجئے۔