پنجاب میں شدید دھند، کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب میں شدید دھند، کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں شدید دھند کی وجہ سے حدنگاہ متاثر ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بند کردی گئیں۔ ترجمان موٹرویز کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے ِللہ انٹر چینج تک اور فیصل آباد ملتان موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کر دی گئی۔
اس کے علاوہ قومی شاہراہوں پر بھی دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیرضروری سفر نا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *