پنجاب اور سندھ میں ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر

پنجاب اور سندھ میں ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر
پنجاب اور سندھ میں ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر
بارشوں اور موسمی حالات کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار
سرسید ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی شام 7 بجے پہنچنا تھی جو اب رات 1 بجے پہنچے گی، ریلوے حکام
ٹریک پر پھسلن کے باعث ٹرینوں کی رفتار سست ہے، ریلوے حکام

Related Articles