ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے پاسپورٹ کی فیس کی ادائیگی کے لیے آن لائن ایپلی کیشن متعارف کرا دی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ’پاسپورٹ فی آسان‘ ایپ کے ذریعے لاکھوں افراد آن لائن فیس ادا کر سکیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سوشل میڈیا پر پاسپورٹ فیس کی ادائیگی کے لیے آن لائن سروس کا افتتاح کیا