پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کا اضافہ ہوا۔ ڈالر کا لین دین 225 روپے 75 پیسے میں کیا گیا۔ جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 225 روپے 64 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت 234روپے 50 پیسے پرمستحکم ہے۔

- December 26, 2022
2 years ago
0
You can share this post!