پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی پیپلز اسکوائر پر تقریب

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی پیپلز اسکوائر پر تقریب
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی پیپلز اسکوائر پر تقریب
ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی رنگا رنگ
تقریب میں شرکت
پیپلز اسکوائر پر قومی ملی نغموں کی بہار
تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
یوم آزادی کی شاندار تقریب میں شہریوں نے ملی نغمے و ترانے پڑھے
ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی شہریوں کے ساتھ وطن عزیز کی ترقی و سلامتی کی دعا
یوم آزادی کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا
شہریوں نے ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں.
ہم سب نے ملکر پیارے وطن کی ترقی و خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی شہریوں سے گفتگو

Related Articles