عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ پرتشویش کا اظہارکردیا۔ عالمی ماہرین کا کہناہے کہ پاکستان میں وائلڈ پولیو وائرس ون کا پھیلاؤ شدید تشویش کا باعث ہے۔ پاکستان میں اب تک سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اوراسلام آباد کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

- October 13, 2022
3 years ago
0
You can share this post!
Related Articles
کوئٹہ : کانگو وائرس ، سول اسپتال کے…
- November 6, 2023
کینیڈا کےصوبے میں ڈرگزکی تھوڑی مقداررکھنا جرم نہیں…
- February 1, 2023
چین میں سفر کا مصروف ترین دن ،…
- January 21, 2023