پاکستان اور نیوزی لینڈ کےورلڈ کپ 2023 کےلیےکوالیفائی کےامکانات ہیں،آئی سی سی
پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف سیریز میں کامیابی حاصل کی
نیوزی لینڈ نےویسٹ انڈیزکےخلاف سپرلیگ سیریزمیں کامیابی حاصل کی
پاکستان،بنگلا دیش کےپوائنٹس برابر،پوائنٹس ٹیبل پربنگلا دیش کا دوسرا ہے
نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے پاکستان کا تیسرا نمبر ہے،آئی سی سی
پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ کا 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر ہے
بنگلا دیش اور پاکستان کے 120،120پوائنٹس ہیں،آئی سی سی