پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں کی حوالگی اور وطن واپسی کا معاہدہ

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں کی حوالگی اور وطن واپسی کا معاہدہ
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں کی حوالگی اور وطن واپسی کا معاہدہ
پاکستان کےساتھ مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پانے پرفخرہے،برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل
مجرموں کی حوالگی کامعاہدہ امیگریشن سے متعلق نئے برطانوی منصوبے کا حصہ ہے، پریتی پٹیل
معاہدے کا اطلاق صرف متعلقہ عدالتوں کے سزا یافتہ شہریوں پرہوگا
برطانیہ مطلوب افراد سے متعلق پہلے معلومات پاکستان کودےگا، معاہدہ
اس معاہدے کا اطلاق دوہری شہریت والوں پر نہیں ہوگا
نئے معاہدے کے تحت، جن لوگوں کے ویزوں کی میعاد ختم ہو چکی ہے، جو غیر قانونی طور پر زیادہ قیام کر چکے ہیں اور جن پر جنسی جرائم کا الزام عائد کیا گیا ہے، انہیں پاکستان واپس بھیج دیا جائے گا اور ان کی تفصیلات بتائی جائیں گی۔
نئے معاہدے کے تحت غیر قانونی تارکین وطن بغیر کسی معقول وجہ کے برطانیہ میں نہیں رہ سکیں گے۔
پاکستان نے نئےمعاہدے کے تحت پاکستانیوں سمیت طلبہ کے ویزا کے حصول میں آسانیاں پیدا کرنے کا کہاہے۔

Related Articles