پاکستان آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پانے کے نزدیک پہنچ گیا،سفارتی و آئی ایم ایف ذرائع

پاکستان آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پانے کے نزدیک پہنچ گیا،سفارتی و آئی ایم ایف ذرائع
پاکستان آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پانے کے نزدیک پہنچ گیا،سفارتی و آئی ایم ایف ذرائع
پاکستان کے ساتھ معاہدے کے لیے درکار اسٹاف رپورٹس آئی ایم ایف بورڈ کو موصول ہوگئیں۔ سفارتی و آئی ایم ایف ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 29 اگست کوہونا ہے۔ اجلاس میں 2019 کے6 ارب ڈالرقرض پروگرام کےساتویں اورآٹھویں جائزے کی رپورٹ پرغورہوگا۔ اجلاس میں جون 2023 تک اس میں توسیع پر بھی غور کیا جائے گا۔ بورڈ ارکان کوفراہم دستاویزات میں آئی ایم ایف شرائط پورا کرنےکیلئے پاکستانی منصوبوں کا ذکرموجود ہے۔پاکستان نے اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں پر مفاہمت کی ایک یادداشت بھی پیش کی ہے.

Related Articles