پاکستان ، افغانستان کو شکست دے کر ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔