پاک بحریہ کی جانب سے یوم ِآزادی کی مناسبت سے خصوصی وڈیو جاری ، ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی جانب سے یوم ِآزادی کی مناسبت سے خصوصی وڈیو جاری ، ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ کی جانب سے یوم ِآزادی کی مناسبت سے خصوصی وڈیو جاری ، ترجمان پاک بحریہ
خصوصی وڈیو ”ترجمانِ پاکستان ”پاک بحریہ کی جانب سے وطن کو خراج ِمحبت ہے۔ ترجمان پاک بحریہ
خصوصی وڈیو میں پاکستان کی نامورشخصیات کی جانب سے وطن سے نسبت اور محبت کا اظہار کیا گیاہے۔ ترجمان پاک بحریہ
نامور شخصیات کا یہ اظہار تمام پاکستانیوں کے جذبات کا ترجمان ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

Related Articles