ٹینس: ٹیلرفرٹزکی سال کے آخری ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی، رفائل نڈال کا سفرختم

ٹینس: ٹیلرفرٹزکی سال کے آخری ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی، رفائل نڈال کا سفرختم

امریکا کے ٹیلرفرٹز نےکینیڈا کے فیلکس اوگرکوشکست دے کرسال کے آخری ٹینس ایونٹ اے ٹی پی فائنلزکے سیمی فائنل میں قدم رکھ دئیے۔ فرٹز نے آخری گروپ میچ میں کینیڈین حریف کو 6-7، 7-6 اور2-6 سے زیرکیا۔ ٹاپ سیڈ رافائل نڈال نے آخری گروپ میچ میں ناروے کے کیسپرروڈ کو اسٹریٹ سیٹس میں زیرکیا لیکن دومیچ ہارنے کے سبب سیمی فائنل میں جگہ نہ بناسکے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *