دوسری بار ٹی20 ورلڈ چیمپیئن بننے کا عزم لے کر قومی کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ڈیرے ڈال لئے۔ سڈنی سے نکلتے وقت کھلاڑیوں کے چہروں پرمسکراہٹیں بکھری نظرآئیں اورمورال بلند دکھائی دیا، پاکستانی فینز نے کھلاڑیوں کوپھول پیش کئے۔ قومی اسکواڈ ایک روزآرام کے بعد جمعہ کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گا۔ گرین شرٹس نے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کرتیسری مرتبہ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

- November 10, 2022
2 years ago
0
You can share this post!