ویمن ایشیاکرکٹ کپ 2022

ویمن ایشیاکرکٹ کپ 2022
ویمن ایشیاکرکٹ کپ 2022
ویمن ایشیا کپ 2022 بنگلا دیش کے شہرسلہٹ میں کھیلا جائے گا
ویمن ایشیاکپ یکم سے16اکتوبرتک ہوگا،ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں 7ٹیمیں ہوں گی
بنگلادیش،پاکستان،بھارت،سری لنکا،تھائی لینڈ،ملائیشیا،یواےای کی ٹیمیں حصہ لیں گی

Related Articles