وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کرونا وائرس کا شکار

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کرونا وائرس کا شکار

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی وزیرِ اعظم کے کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔⁣

مریم اورنگزیب نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ ڈاکٹر کے مشورے سے کرونا ٹیسٹ کیا گیا۔⁣

انہوں نے شہباز شریف کی طبیعت کے ناساز ہونے کی بھی تصدیق کی۔⁣

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *