ورلڈجونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی ایک اور کامیابی

ورلڈجونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی ایک اور کامیابی
ورلڈجونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی ایک اور کامیابی
پاکستان نے گروپ کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز کو0۔2 سے ہرادیا
پاکستان کے اصحاب عرفان نےہیلمرمولز کو3۔11، 5۔11 اور 5۔11سے ہرایا۔ نور زمان نے ہوگروسٹ کو 7۔11، 8۔11، 5۔11 اور 8۔11 سے ہرایا۔ کل پہلے میچ میں پاکستان نے گیانا کو شکست دی تھی۔

Related Articles