فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فاتح کپتان لائنل میسی کا اپنے کلب پیرس سینٹ جرمین پہنچنے پرپرتپاک استقبال ہوا۔ ٹیم میٹس اوراسٹاف نے ٹریننگ پچ پرمیسی کوگارڈ آف آنرپیش کیا۔ کلب کی جانب سے انہیں ٹرافی بھی پیش کی گئی۔
Leo Messi's return to the Training Center! 🎥✨ pic.twitter.com/ImsS8E0CFC
— Paris Saint-Germain (@PSG_English) January 4, 2023
ارجنٹینا نےگزشتہ ماہ میسی کی قیادت میں فرانس کوشکست دے کرتیسری مرتبہ ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتا تھا۔