نیٹ فلکس کی ڈاکیومینٹری سیریز “ہیری اینڈ میگھن ” کا نیا ریکارڈ

نیٹ فلکس کی ڈاکیومینٹری سیریز “ہیری اینڈ میگھن ” کا  نیا ریکارڈ

نیٹ فلکس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کے بارے میں نیٹ فلکس کی دستاویزی سیریز نے اپنے پہلے ہفتے کے دوران کسی بھی دوسرے دستاویزی فلم کے مقابلے میں سٹریمنگ سروس پر زیادہ واچ ٹاءم لیا۔ نیٹ فلکس نے ایک بیان میں کہا کہ ہیری اینڈ میگھن کی پہلی تین اقساط نے گزشتہ جمعرات کو اپنے ڈیبیو کے بعد 81.55 ملین دیکھنے کے گھنٹے ریکارڈ کیے۔ 28 ملین سے زیادہ گھرانوں نے سیریز کا کم از کم کچھ حصہ ضرور دیکھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *