پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے شان مسعود کو ٹیم کا نائب کپتان مقررکردیا۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق شان مسعود کوآل راؤنڈر شاداب خان کی جگہ نائب کپتان مقررکیا گیا ہے۔ شاداب خان انگلی کی انجری کے باعث سیریزکیلئے دستیاب نہیں ہیں۔ پاکستان اورنیوزی لینڈ کےدرمیان ون ڈے میچز9 ، 11 اور13جنوری کوکراچی میں کھیلے جائیں گے۔

- January 6, 2023
2 years ago
0
You can share this post!