نیند سے بار بارجاگنا نہیں چاہتے؟ ورزش کی عادت اپنالیں

نیند سے بار بارجاگنا نہیں چاہتے؟ ورزش کی عادت اپنالیں

ایک ریسرچ کے مطابق ورزش کی عادت اچھی نیند کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

ہفتے میں چند دن کچھ وقت کے لیے ورزش کا معمول نیند کا معیار اور دورانیہ دونوں بہتربناتا ہے۔

تحقیق میں یہ بھی کہا ہے کہ
اس حوالے سے ایروبک ورزشیں جلد سونے اور صبح تازہ دم اٹھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

سائیکلنگ، جاگنگ اور تیز رفتاری سے چہل قدمی سب ایروبک ورزشوں کا حصہ ہیں اور ان سے نیند کا معیار اور دورانیہ بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

تیس منٹ کی تیز چہل قدمی سے ہی نیند کے مسائل کم کیے جاسکتے ہیں

ویٹ لفٹنگ یا ایسی ہی سخت ورزشیں بھی اس حوالے سے ممکنہ طور پر مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

اچھی بات یہ ہے کہ ورزش جو بھی ہو اس کا فائدہ ہر عمر کے افراد کو ہوتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *