بھارت کے اولمپک ریسلر سُشیل کمار پر ساتھی ریسلر کے قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریسلر سُشیل کمار اور17 ساتھیوں پر ساگر دھنکار کو قتل کرنے پر فردِ جرم دہلی کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے عائد کی۔ 27 سالہ ریسلر ساگر کے قتل کا واقعہ 4 مئی 2021 کو نئی دہلی کے اسٹیڈیم میں پیش آیا تھا۔

- October 13, 2022
3 years ago
0
Tags:
You can share this post!