قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج اپنی 28 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل میلبرن میں کپتانوں کے فوٹوسیشن کی تقریب اور پریس کانفرنس کے دوران آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ ، بابر اعظم کے لیے سالگرہ کا کیک لائے. بابر نے دیگر ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ انتہائی خوشگوار موڈ میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔جس کی ویڈیو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی۔

- October 15, 2022
3 years ago
0
You can share this post!