آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کئی اہم میچز بارش کی نذرہوچکے ہیں۔ میلبرن میں افغانستان اورآئرلینڈ کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ بارش کے باعث ایک گیند بھی نہیں پھینکی جاسکی۔ دونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ اسی گراؤنڈ پرشیڈول آسٹریلیا اورانگلینڈ کے درمیان میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں شیڈول دوسرا میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔۔

- October 28, 2022
3 years ago
0
You can share this post!