میلبرن : ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کےخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کودھچکہ، شان مسعود زخمی

میلبرن : ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کےخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کودھچکہ، شان مسعود زخمی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف ٹاکرے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو دھچکا،، ون ڈاؤن بیٹر شان مسعود پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارت کیخلاف میچ کیلئے گرین شرٹس کی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں تیاریاں جاری تھیں۔ اس دوران آل راؤنڈر محمد نوازکی گیند شان مسعود کے سرپرجالگی۔ شان مسعود کوہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری اسکینزکےبعد ڈاکٹرزان کی انجری کا معائنہ کررہے ہیں۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ اتوارکومیلبرن میں ہوگا۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *