میلبرن: نوواک جوکووچ کی ایک سال بعد آسٹریلیا واپسی

میلبرن: نوواک جوکووچ کی ایک سال بعد آسٹریلیا واپسی

سربین ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ ایک سال بعد آسٹریلیا پہنچ گئے۔ نوواک جوکووچ کا ایک سال بعد میلبرن واپسی پرخیرمقدم کیا گیا۔ جوکووچ آئندہ ماہ شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن میں حصہ لیں گے۔ کوویڈ ویکسین نہ لگوانے پرگزشتہ سال آسٹریلوی امیگریشن حکام نے جوکووچ کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی تھی اور10 روزبعد انہیں ملک بدرکردیا تھا۔ 9 مرتبہ کے آسٹریلین اوپن چیمپیئن جوکووچ پرعائد تین سالہ ویزا پابندی رواں سال نومبرمیں ختم کردی گئی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *