میراڈونا ، پیلے اور میسی ۔۔۔ ایک ساتھ

میراڈونا ، پیلے اور میسی  ۔۔۔ ایک ساتھ

جنوبی امریکی فٹبال فیڈریشن میوزیم کا لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کو خراج تحسین ، مجسمہ نصب کرنے کا فیصلہ، ہیڈ کوارٹر میں کپتان کے مجسمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔

فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی تھامے لیونل میسی کا لائف سائز مجسمہ لیجنڈری میراڈونا اور برازیل کے عظیم فٹبالر پیلے کے برابر نصب کیا جائے گا۔

جنوبی امریکی فٹبال فیڈریشن کے میوزیم میں اپنا مجسمہ نصب کیے جانے کے حوالے سے میسی کا کہنا تھا کہ انہوں نے  کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا، بچپن سے خواب پیشہ ور فٹبال پلیئر بننا تھا، میں زندگی میں یہی کام کرنا چاہتا تھا جس سے مجھے عشق تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *