موسم کی صورتحال کے پیش نظر سندھ بھر کی نجی و سرکاری جامعات اور تمام بورڈز 2 دن بند رکھنے کا اعلان

سندھ کی تمام سرکاری و نجی جامعات اور بورڈز بروز بدھ اور جمعرات بند رہیں گے ، وزیر جامعات اسماعیل راہو
سندھ میں مسلسل بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوچکی ہے، اسماعیل راہو

Related Articles