سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام سونا 472 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 360 روپےکا ہوگیا ۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالراضافے کے بعد 1748 ڈالرفی اونس ہوگیا ۔

- November 22, 2022
2 years ago
0
Tags:
You can share this post!