ملک میں جاری ساتویں مردم شماری کی تاریخ میں 15 اپریل تک توسیع

ملک میں جاری ساتویں مردم شماری کی تاریخ میں 15 اپریل تک توسیع

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کا اطلاق 19 شہروں پر ہوگا، متعلقہ شہروں میں مردم شماری کے عملےکو سکیورٹی فراہمی کی جائے۔ ترجمان ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 131 اضلاع میں مردم شماری 100 فیصد مکمل ہو چکی ہے، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں مردم شماری 99 فیصد مکمل ہو چکی جبکہ سندھ میں مردم شماری کا فیلڈ ورک 98 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مردم شماری 90 فیصد  جبکہ بلوچستان میں  82 فیصد مردم شماری مکمل ہو چکی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *