مصر میں سونے کی زبان والی ممیز دریافت

مصر میں سونے کی زبان والی ممیز دریافت

یہ ممیز قاہرہ کے شمال میں چالیس میٹر کے فاصلے پر واقع قدیم مقام کیویسنا میں دریافت ہوئی ہیں ۔ ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہاں کچھ مقبرے 2 ہزار سال سے بھی پرانے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ممیز کے منہ میں سونے کی زبانیں اس عقیدے کے ساتھ لگائی گئی ہیں کہ یہ زبانیں بعد کی زندگی میں بولنے میں مدد دیں گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *