مراکش کی پہلی بارفٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں رسائی پرفینز نے اسپین کے خلاف فتح پرمراکش کے دارلحکومت کاسابلانکا میں فینزسڑکوں پرنکل آئے۔ گاڑیوں کےہارن بجا کر اور رقص کرکےجیت کا جشن منایا۔

- December 7, 2022
2 years ago
0
You can share this post!