مجھے ٹوئٹر کے سربراہ کے عہدے سے ہٹ جانا چاہئے یا نہیں؟ ایلون مسک

مجھے ٹوئٹر کے سربراہ کے عہدے سے ہٹ جانا چاہئے یا نہیں؟ ایلون مسک

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے نہ جانے کیا سوچ کر اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک سروے پوسٹ کیا، جس میں ٹوئٹر صارفین سے ان کی رائے پوچھی گئی کہ ایلون مسک کو ٹوئٹر کے سربراہ کےعہدے سے ہٹ جانا چاہیے یا نہیں؟ اس سروے میں 17.5 ملین لوگوں نے اپنی رائے دی۔ 57.5 فیصد نے “ہاں” میں جواب دیا جبکہ 42.5 فیصد کا جواب “نہیں” تھا۔ نتائج تو کہتے ہیں ایلون مسک گئے لیکن ایلون کیا فیصلہ کرتے ہیں؟ یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *